I
مصر نے اسرائیل کو حماس کے حملے سے پہلے خبردار کیا تھا کہ غزہ پھٹ پڑے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انٹیلی جنس وارننگ کسی مخصوص حملے سے متعلق نہیں تھی۔رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ غزہ میں سیاسی اور انسانی صورتحال کی وجہ سے معاملات بگڑ سکتے ہیں۔دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ہفتے کو ہونے والے حملے کی پیشگی اطلاع کی خبریں بے بنیاد ہیں۔