فرمان الہی بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ. الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ   اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے. سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے بڑا مہربان نہایت رحم والا انصاف کے دن کا حاکم (اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں ہم کو سیدھے رستے چلا ان لوگوں کے رستے جن پر تو اپنا فضل وکرم کرتا رہا نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے   *        I Free Palestinevisit to ANF
17 Jul
Petrol ki real price Rs.161, 91.36 k tax..

کراچی(این این آئی)پاکستان میں پٹرول کی اصل قیمت161روپے جبکہ ڈیزل کی 166 روپے فی لیٹر بنتی ہے۔دستاویزات کے مطابق پٹرول پر 91 روپے 36 پیسے اور ڈیزل پر 87 روپے 49 پیسے فی لیٹر ٹیکسز عائد ہیں۔ ریفائن شدہ پٹرول پر 71 روپے 83 پیسے جبکہ ریفائن شدہ ڈیزل پر 67 روپے 96 پیسے ٹیکسز عائد ہیں۔ پٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 181 روپے 70پیسے، ڈیزل کی ایکس ریفائنری قیمت 190روپے 21 پیسے ہے۔ ریفائن ہونے سے پہلے پٹرول و ڈیزل پر 19 روپے53 پیسے ٹیکسز لاگو ہیں۔