فرمان الہی بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ. الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ   اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے. سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے بڑا مہربان نہایت رحم والا انصاف کے دن کا حاکم (اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں ہم کو سیدھے رستے چلا ان لوگوں کے رستے جن پر تو اپنا فضل وکرم کرتا رہا نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے   *        I Free Palestinevisit to ANF
05 Dec
05Dec

یمن سے بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر حملے

یمن سے بحیرہ احمر میں تین کمرشل بحری جہازوں پر  4 ڈرون حملے کیے گئے ہیں۔امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ بحری جہازوں کی مدد کی اپیل پر امریکی جنگی جہاز USS CARNEY نے تین ڈرونز کو راستے میں مار گرایا۔میزائل حملوں سے تین بحری جہازوں کو نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔دوسری جانب یمن کے حوثی گروپ نے بحیرہ احمر میں جہازوں پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔یمن کے حوثی گروپ نے غزہ پر اسرائیلی حملے رکنے تک ردعمل جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔