I
لاہور(یوتھ رپورٹر) ینگ ٹریڈرز ایسوسی ایشن وفد کے ساتھ شہزاد اسلم چیئرمین، منیراصغر سابقہ پریذیڈنٹ، محمد عامر سینئر وائس پریذیڈنٹ، فضیل ثاقب وائس پریذیڈنٹ، وقاص ارشد وائس پریذیڈنٹ، نوید علی، سیکرٹری جنرل، فرید احمد سیکرٹری انفارمیشن، آصف انور سیکرٹری فنانس ، زاہد جاوید کوآرڈینیٹر، ایگزیکٹو اراکین، سہیل باجوہ۔ عبداللہ پرویز،عاصم منگو,مبشرہ طیبہ، تحسین القادری، نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے ملاقات کی پاکستان میں سرمایہ کاری اور ملکی معاشی صورتحال پر گورنر پنجاب سے تبادلہ خیال کیا،گورنر پنجاب نے کہا کہ سرمایہ کاری کے لئے گورنر ہاؤس کے دروازے ہر ٹائم کھلےہیں سرمایہ کاری کے مشکل حالات میں ہم آپ کے ساتھ ہیں ،اورآخر پر گورنرصاحب کے ساتھ ٹیم نے گروپ فوٹو بنائی اور الوداع کیا،