I
عمران نیازی ایک فتنے کا موجب ہے اور اب اس فتنے کا خاتمہ ہو کر رہے گا، مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللہ خان.
پی ٹی آئی نے بتایا کہ وہ اقتدار کے لئے کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں اور ہم نے بتایا کہ نومئی ہماری ریڈلائن ہے، بیرسٹر امجد ملک
مسلم لیگ ن فرانس اپنے ملک اور حکومت پاکستان کیساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے اور جرمنی میں پرچم کی بے حرمتی کی مذمت کرتی ہے۔ میاں محمد حنیف صدر مسلم لیگ ن فرانس
فرانس ۲۳ جولائی ۲۰۲۴