فرمان الہی بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ. الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ   اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے. سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے بڑا مہربان نہایت رحم والا انصاف کے دن کا حاکم (اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں ہم کو سیدھے رستے چلا ان لوگوں کے رستے جن پر تو اپنا فضل وکرم کرتا رہا نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے   *        I Free Palestinevisit to ANF
01 Nov
Barrister Amjad Malik is the visit of the PMLN leaders of the delegation of Pakistanis residing in 42 countries to the Jinnah House.

لاہور: سینئر نائب صدر اور چیف کو آرڈینیٹر انٹرنیشنل افیر ز مسلم لیگ (ن ) بیرسٹر امجد ملک کی سر براہی میں 42 ممالک میں مقیم پاکستانیوں کے وفد میں شامل رہنما جناح ہاؤس کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں

لاہور سینئر نائب صدر اور چیف کوآرڈینیٹر انٹرنیشنل افیر مسلم لیگ (ن بیرسٹر امجد ملک کی سربراہی میں 42 ممالک سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں وفد نے جناح ہاؤس کے دورے کے دور ان کہا ہے کہ نو ماہ کا واقع نا قابل برداشت اور تکلیف دہ ہے۔ اتوار کو 42 ممالک سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے بیرسٹر امجد ملک ( برطانیہ ) کی زیر پرستی جناح ہاؤس کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر بیرسٹر امجد ملک نے کہا کہ نو ماہ کا واقع نا قابل برداشت اور تکلیف دہ ہے

   پاکستان مسلم  لیگ ن صدر ٹریڈ ونگ کویت۔  شمشاد خان تنولی نے کہا کہ میں کویت سے بیلانگ کرتا ھوں بزنس مین ھوں اور پاکستان مسلم  لیگ ن  کو ریپریزنٹ کرتا ھوں آج ھم سب نے جناب بیرسٹر امجد ملک کی سربراھی میں جناح ھاؤس کا دورہ کیا یہاں دیکھ کر بھت دکھ ھوا کہ جناح ھاؤس پر حملہ کیا گیا میرے نزدیک یہ حملہ جناح ھاؤس پر نھیں بلکہ پاکستان پر حملہ ھے ھم سب اس حملے کی سخت مزمت کرتے ھیں اور اعلی عدالتوں سے مطالبہ کرتے ھیں کہ مجرمان کو سخت سے سخت سزا دی جائے تا کہ اس قسم کہ المیئے دوبارہ رونما نہ ھوں اور نہ کسی کی ھمت ھو پاکستان زندہ باد پاک فوج پائیندہ باد 

پاکستان مسلم  لیگ ن بارسلوناسپین کے صدر مہر امانت حسین نے کہا کہ عدالتیں ملزمان کے ٹرائل میں سرعت برتیں۔

محمود الحق ڈوگر نے
کہا کہ ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے

  صدر جیزان پاکستان مسلم لیگ ن راشد گجر کا کہنا تھا

بخش  دیتا ہے خدا ان کو جن کی قسمت خراب ہوتی ہے

 بخشتا نہیں خدا ان کو جن  کی نیات خراب ہوتی ہے

  ان کا کہنا تھا کے  ان  کو سخت سزا دی جائے ۔


چوہدری پرویز سندھیلہ نے کہا کہ جناح ہاؤس میں بچائی گئی تباہی اور شہدا کی یادگاروں کی بے حرمتی دیکھ کر یقین سے کہتے ہیں کہ ان ملزمان کے تیز ٹرائل ملٹری کورٹ میں ہونا چاہیے۔

میر ابرار صدر استنبول ترکی،  اور جنرل سیکریٹری ترکی توصیف طاہر بھٹی
 نے کہا کہ جناح پس کو غزہ میں تباہی کا منظر پیش کر رہا ہے ۔ 

  پاکستان مسلم لیگ ن

کینیڈا کے صدر سہیل وڑائچ, اسٹریلیا کے  صدر ڈاکٹر ابوالفضل شارجہ کے چوہدری     راشد نے
کہا کہ ہمیں زیرو ٹالیرنس اپنائی کرنا ہوگا۔ مجرمان کو سخت سے سخت سزا دی جائے