فرمان الہی بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ. الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ   اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے. سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے بڑا مہربان نہایت رحم والا انصاف کے دن کا حاکم (اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں ہم کو سیدھے رستے چلا ان لوگوں کے رستے جن پر تو اپنا فضل وکرم کرتا رہا نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے   *        I Free Palestinevisit to ANF
10 Aug
Ch Noor ul hassan tanvir NA-169

اس قانون سے انشاءاللہ فرقہ واریت کو کنڑول کرنے میں مدد ملے گی اور اتحاد بین المسلمین قائم ہو گا
چوہدری نورالحسن تنویر;

میرے معزز دوستو ! ساتھیو ! بھائیو ! ترقیاتی کام کروانا، عوام کے لئے سہولتوں کا انتظام کرنا ہر حلقہ کے امیدوار کی ذمہ داری ہوتی ہے جو کہ الحمدللہ ہم بطور احسن ادا کر رہے ہیں، جتنے کام اسکیمیں سڑکیں بمع ہارون آباد سے فورٹ عباس روڈ  اور موٹر وے لاہور سے بہاولنگر شروع کی گئی  ہیں انشاءاللہ جلد مکمل ہونگی

تاجدارِختمِ نبوت زندہ باد

NA - 169 مگر الحمد للہ آپ کے نمائندے 

  نے پہلے عظمت مصطفی، سرکارِ مدینہ کی عزت و تکریم پر پہرہ دیتے ہوئے پاسبانی کرتے ہوئے بل لیکر آئے،اور قانون پاس کروایا “ کہ جہاں حضور اکرم محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا نامِ نامی اسمِ گرامی لکھا، پڑھا یا پکار جائے وہاں لازم ہے کہ “خاتم النبییین “ ساتھ لکھا جائے گا” اب الحمدللہ مصطفی کریم حضور خاتم النبیین کی آل، آولاد، اہلِ بیعت اور اصحاب کرام کی شان میں گستاخی جرم قرار دلوائی گئی ہے 

عظمتِ آلِ نبی بھول نہ جانا لوگو

عظمت اصحاب نبی بھول نہ جانا لوگو 

عظمتِ اہلِ بیعتِ نبی بھول نہ جانا لوگو


اس قانون سے انشاءاللہ فرقہ واریت کو کنڑول کرنے میں مدد ملے گی اور اتحاد بین المسلمین قائم ہو گا
جس کا ثواب !قائد نوازشریف، حضرت علامہ مولانا شاہ احمد نورانی رحمتہ اللہ، غزالئ زمان پروفیسر احمد سعید کاظمی رحمتہ اللہ ، میرے والد ڈاکڑ محمد عبدالغفور چوہدری رحمتہ اللہ، ووٹران اور سپورٹران کی نذر کرتا ہوں
آپ کی دعاؤں کا طالب !
چوہدری نورالحسن تنویر ممبر قومی اسمبلی و صدر مسلم لیگ ن بہاولپور ڈویژن

 آگست9/ 2023 اسلام آباد - قومی اسمبلی