I
پاکستان مسلم لیگ(ن) رہنما و ممبر قومی اسمبلی شمائلہ رانا نے عید الفطر کا تیسرا روز جیل میں قیدی خواتین و بچوں اور ساتھ ساتھ اولڈ ہاؤس شیلٹر ہوم میں گزاری
رکن قومی اسمبلی شمائلہ رانا نے اولڈ ہاؤس شیلٹر ہوم کے ساتھ ساتھ جیل میں قیدی خواتین و بچوں میں تحائف تقسیم کیے
مسلم لیگ(ن) رکن قومی اسمبلی شمائلہ رانا نے اولڈ ہاؤس شیلٹر ہوم کے ساتھ ساتھ قیدی خواتین و بچوں نے ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے خصوصی دعا کی
اولڈ ہاؤس شیلٹر ہوم کے ساتھ ساتھ جیل میں قیدی خواتین و بچوں کے ساتھ دن گزار کے بہت مزہ آیا، رکن قومی اسمبلی شمائلہ رانا
اولڈ ہاؤس شیلٹر ہوم میں بزرگو کے ساتھ عید کا تیسرا دن گزار کر بہت انجوائے کیا، رکن قومی اسمبلی شمائلہ رانا
اولڈ ہاؤس شیلٹر ہوم یا جیل میں قیدی خواتین و بچوں کو ایسے عید کی خوشیوں کے موقع پر یاد رکھنا چاہیے، ن لیگ ایم این اے شمائلہ رانا