I
بعدازاں پاکستان پیپلزپارٹی کے مقامی رہنماؤں سے ملاقاتیں کی اِس موقع پر گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلزپارٹی ہی وہ واحد جماعت ہے جو مُلک کو معاشی بحرانوں سے نکال سکتی ہے
گورنر پنجاب نے مزید کہا کہ آپ سب نے گھر گھر بھٹو کا پیغام پہنچانا ھے محنت کرنی ہے اور پیپلزپارٹی کو پنجاب میں مظبوط کرنا ھے انشاءاللہ پاکستان کا اگلا وزیراعظم بلاول بھٹو ہی ہوگا۔