I
سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف صاحب سے ندیم حفیظ جنرل سیکریٹری مسلم لیگ ن بحرین کی خصوصی ملاقات ،
موجودہ ملکی و سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر خوشگوار ماحول میں گفتگو ہوئی۔ خواجہ محمد آصف صاحب نے ندیم حفیظ جنرل سیکریٹری مسلم لیگ ن بحرین کی پارٹی اور عوامی خدمات کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ۔