فرمان الہی بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ. الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ   اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے. سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے بڑا مہربان نہایت رحم والا انصاف کے دن کا حاکم (اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں ہم کو سیدھے رستے چلا ان لوگوں کے رستے جن پر تو اپنا فضل وکرم کرتا رہا نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے   *        I Free Palestinevisit to ANF
04 Dec
The second session of the PML-N Parliamentary Board continues

ن لیگی پارلیمانی بورڈ کا دوسرا اجلاس جاری

مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کا دوسرا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔پارٹی قائد محمد نواز شریف اور صدر شہباز شریف اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔اجلاس میں مریم نواز، اسحاق ڈار، احسن اقبال اور دیگر مرکزی و صوبائی عہدیدار شریک ہوئے ہیں۔اس حوالے سے مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پارلیمانی بورڈ راولپنڈی ڈسٹرکٹ سے پارٹی کے لیے موزوں امیدواروں کا انتخاب کرے گا۔ن لیگی رہنما نے بتایا کہ بورڈ کوآرڈینیشن کمیٹی کی عام انتخابات میں پارٹی ٹکٹ دینے کی سفارشات پر غور کرے گا۔مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پارلیمانی بورڈ کا پہلا اجلاس 2 دسمبر کو ہوا تھا۔