I
شمشاد خان تنولی پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر ٹریڈرز ونگ کویت، سینئر رہنما برکت علی اور انجنیئر احمد خان نے اسلام آباد میں صدر پاکستان مسلم لیگ ن کویت میاں محمد ارشد سے انکی رہا ئشگاہ پر ملاقات کی- انکی عیادت کی اور انکے لئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا- اور میاں محمد ارشد نے ملاقات کے لئے تشریف لانے پر اپنے ساتیوں کا شکریہ ادا کیا-