فرمان الہی بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ. الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ   اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے. سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے بڑا مہربان نہایت رحم والا انصاف کے دن کا حاکم (اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں ہم کو سیدھے رستے چلا ان لوگوں کے رستے جن پر تو اپنا فضل وکرم کرتا رہا نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے   *        I Free Palestinevisit to ANF
07 Jun
07Jun

 پاکستان مسلم سنٹر  ن کے ٹریڈرز ونگ کے پریزیڈنٹ شمشاد خان تنولی کی طرف سے بھترین عشائیہ کویت کے سب سے اونچے ٹاور پر فیڈرل منسٹر عبدالعلیم خان اور تمام منسٹریز کے سیکٹریز کی خدمت میں دیا گیا.

جس میں پاکستانی سفیر ملک محمد فاروق فرسٹ سیکٹری فیصل مجید پاسہورٹ ڈائریکٹر عثمان نواز اور کمیونٹی ویلفیئر اتاشی فرخ سیال کے علاوہ کمیونٹی کی تمام تنظیموں کے صدور اور کئ ڈاکٹرز نرسسز اور ٹیکنالوجیسٹ نے بھی شرکت کی آخر میں شمشادخان تنولی کو وفاقی وزیر کی طرف سے شیلڈ بھی دی گئ جسے انھوں نے شکریہ کیساتھ وصول کیا اور پھر سب مھمانوں کا شکریہ ادا کرکے رخصت کیا