I
میاں شہباز شریف کو وزیر اعظم بنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
ن لیگ یورپ کے ہر دلعزیز رہنما بیرسٹر امجد ملک کو وفاقی کابینہ میں شامل فرمائیں
بیرسٹر امجد ملک کی اوور سیز پاکستانی کمیونٹی میں مسلم لیگ ن کیلئے شاندار خدمات ہیں:
چیف پیٹرن پاکستان مسلم لیگ ن ملائیشیا چودھری نثار احمد خان نے،گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صدر پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد شہباز شریف کو وزیر اعظم پاکستان بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں امید کرتے ہیں وہ پاکستان کو ترقی کیشاہراہ پر گامزن کر ینگے۔ ہم قائد مسلم لیگ ن سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اور میاں محمد شہباز شریف سے اپیل ہے مسلم لیگ ن یورپ کے دلعزیز رہنماء بیرسٹر امجد ملک کو وفاقی کابینہ میں شامل فرمائیں۔ بیرسٹر امجد ملک کی اور سیز پاکستانی کمیوٹی میں مسلم لیگ ن کیلئے شاندار خدمات ہیں۔ مسلم لیگ ن کی قیادت ہمارے ہر دلعزیز رہنماء اور پارٹی کے جانثار ساتھی بیرسٹر امجد ملک کو اور مینز کے حوالے سے وزارت یا معاون خصوصی ضرور لگا ئیں بیرسٹر امجد ملک نے ۵۳ ملکوں میں مسلم لیگ ن کی تنظیم سازی مکمل کی تقریباً تین چار سال سے مسلم لیگ ن کی تنظیموں کو مختلف ممالک میں یورپ مڈل ایسٹ برطانیہ امر یکہ چلا رہے تھےوہ پرنٹ میڈیا سوشل میڈیا واٹس ایپ گروپ ویڈیولنک سے گائیڈ اور رہنما کرتے رہے اور مختلف ممالک سے مسلم لیگی کارکنوں عہدیداران کو ایک پلیٹ فام پر اکٹھا کیا بہت کم عرصے میں او در میز چیف کو آرڈینیٹر امجد ملک کی دن رات کی محنت سے آج مسلم لیگ ن او در میزا ایک بہت بڑا اتحاد اور قوت بن کر سامنے آئی ہے ضروری کے الیکشن میں مسلم لیگ ن کے وفود مختلف ممالک سے ملک امجد کے ساتھ اور انکے رابطے پر کارکن پاکستان تشریف لائے اور اس ایکشن میں مسلم لیگ ن کی زبر دست کم این کی اور اس کا حصہ بنے یہ ہم زیر اوراس کا بیرسٹر امجد ملک چیف کو آرڈینیٹر اور سیز کو سلام اور مبارک باد پیش کرتے ہیں اس بات پر فخر ہے کہ انھوں نے مسلم لیگ ن کے بکھرے کارکنوں کو گٹھا کر کے ایک گلدستہ بنا دیا