I
اِس موقع پر خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا کہ آئی ٹی کے شعبے می آگے بڑھنے کے بہت مواقع موجود ہیں، نوجوان آئی ٹی کے ذریعے نہ صرف پیسے کما رہے ہیں بلکہ مُلک میں قیمتی زرِمُبادلہ بھی لا رہے ہیں
نوجوان انفارمیشن ٹیکنالوجی میں ٹریننگ حاصل کرکے ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے ذریعے بھی روزگار کما سکتے ہیں۔ گورنر پنجاب
آج معاشرے میں عدم برداشت حد سے بڑھ رہی ہے نوجوان نسل کو آگے آنا ہوگا اور برداشت، رواداری پر مبنی معاشرہ بنانے میں اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان۔