I
اِس موقع پر گورنر پنجاب نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے ہمیشہ کسانوں کے مسائل کو اُجاگر کیا اور اُن کے حقوق کی آواز اٹھائی انشاءاللہ پیپلزپارٹی اقتدار میں آکر کسانوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پہ حل کرے گی
بعدازاں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے ساہیوال میں ہوٹل کا افتتاح بھی کیا۔