فرمان الہی بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ. الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ   اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے. سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے بڑا مہربان نہایت رحم والا انصاف کے دن کا حاکم (اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں ہم کو سیدھے رستے چلا ان لوگوں کے رستے جن پر تو اپنا فضل وکرم کرتا رہا نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے   *        I Free Palestinevisit to ANF
14 Dec
Sher Afzal Marwat detained by Police in Lahore

لاہور: شیر افضل مروت کو پولیس نے حراست میں لے لیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کو پولیس نے لاہور ہائی کورٹ کے باہر سے حراست میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق پولیس نے شیر افضل مروت کو جی پی او چوک سے حراست میں لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شیر افضل مروت کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس ذرائع نے کہا کہ شیر افضل مروت کو تھانہ مزنگ منتقل کر دیا گیا ہے۔