فرمان الہی بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ. الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ   اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے. سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے بڑا مہربان نہایت رحم والا انصاف کے دن کا حاکم (اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں ہم کو سیدھے رستے چلا ان لوگوں کے رستے جن پر تو اپنا فضل وکرم کرتا رہا نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے   *        I Free Palestinevisit to ANF
15 Nov
Vice Chairperson Overseers Pakistanis Commission Punjab, Barrister Amjad Malik, met Governor Punjab, Sardar Saleem Haider Khan, at Governor House Lahore,

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے وائس چیئرپرسن اوورسیرز پاکستانیز کمیشن پنجاب بیرسٹر امجد ملک کی گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات 


گورنر ہاوس14 نومبر،  2024  گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے وائس چیئرپرسن اوورسیرز پاکستانیز کمیشن پنجاب بیرسٹر امجد ملک کی گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات ۔وائس چیئرپرسن اوورسیرز پاکستانیز کمیشن پنجاب نے گورنر پنجاب کو ادارے کی کارکردگی بارے آگاہ کیا۔گورنرپنجاب نے بیرسٹر امجد ملک کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اوورسیز پاکستانی ترسیلات زر کے ذریعے ملک کی خدمت کررہے ہیں گورنر پنجاب اوورسیز پاکستانیوں کے لیے گورنر ہاؤس کے دروازے کھلے ہیں ۔ گورنر پنجاباووسیز پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی ۔ گورنر پنجاب اوورسیز پاکستانی پوری دنیا میں اپنی محنت اور لگن سے ملک کا نام روشن کررہے ہیں۔ گورنر پنجاب اوورسیز پاکستانیوں کے جان و مال اور جائیداد کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ گورنر پنجابضلعی اوورسیز کمیٹیوں اور ایڈوائزریز کے زریعے بیرون ملک مقیم رول ماڈل اوورسیز پاکستانیز کو مشاورتی عمل میں شامل کیا جائے گا ۔ وائس چیئرپرسن اوورسیرز پاکستانیز کمیشن پنجابصوبے بھر میں بننے والی کمیٹیوں کو میرٹ اور بہتر انداز میں افعال کرنے کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ وائس چیئرپرسن اوورسیرز پاکستانیز کمیشن پنجاب پہلی بار اوورسیز پاکستانیوں کے لیے کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ بیرسٹر امجد ملک