فرمان الہی بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ. الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ   اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے. سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے بڑا مہربان نہایت رحم والا انصاف کے دن کا حاکم (اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں ہم کو سیدھے رستے چلا ان لوگوں کے رستے جن پر تو اپنا فضل وکرم کرتا رہا نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے   *        I Free Palestinevisit to ANF
10 Jan
10Jan

کینیڈین وزیراعظم کا سعودی ولی عہد کو فون

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے فون پر گفتگو کی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں نے سیکیورٹی اور دو طرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔عرب میڈیا کے مطابق اس گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے میں سلامتی اور استحکام کو یقینی بنانے کے لیے کی جانے والی کوششوں کا بھی جائزہ لیا۔